sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

چاند سے جدا کبھی ستارے نہیں ہوتے

پھر آپ کیوں ساتھ ہمارے نہیں ہوتے

نہ جانے کہاں چھپے رہتے ہو دوست

آج کل ہم کو دیدار تمہارےنہیں ہوتے

محبت کا کھیل ہی کچھ ایسا ہےدوستو

اس میں ہار کر بھی خسارے نہیں ہوتے

دن میں ایسی کوئی گھڑی نہیں ہوتی

جس پل تم تصور میں ہمارےنہیں ہوتے

   12
2 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 12:57 PM

👌🏾

Reply

sarfaraj alam

20-Oct-2023 12:16 PM

kjj

Reply